امام غرالی علیہ الرحمہ کی علم عقائد پر مشہور کتاب الاقتصاد کی عبارت ہے جس میں مصنف قران پاک ہی نہیں بلکہ توریت و انجیل کو بهی اللہ تعالی کا کلام ثابت کر کے اس پر ہونے والے ایک اعتراض کا جواب ہے واضح رہے کہ اس رسالہ کا یہ ترجمہ تقی عثمانی کے خاندان کے لوگوں کے ادارے دار الاشاعت سے ہی شائع ہوا ہے .کچه دن قبل ایک کلپ میں مولوی طارق جمیل نے توریت اور انجیل وغیر کے بارے میں یہ کہا تها کہ یہ اللہ کا کلام نہیں.معاذ اللہ
No comments:
Post a Comment